![]() |
شرارتی بہن |
کتے ہٹو اوپر سے رمشہ نے بلا کو پیچھے دھکیلا
خود صوفے سے اٹھ کر بال سنوارنے لگی
بلال جو رمشہ کی ٹانگوں پر بیٹھا اسے تنگ کر رہا
تھا دھکہ لگنے کی وجہ سے صوفے کی ایک سائیڈ
پر اوندھا ہو گیا
امی ہاتھ میں سبزی برتن میں لیے ڈرائینگ روم میں
داخل ہوئی۔۔۔۔تم دونو کی بچگانہ حرکتیں کب ختم
ہوں گی کچھ شرم کر لو اتنے بڑے ہو گئے اور ابھی
تک بچوں کی طرح لڑائی جھگڑے

0 تبصرے